

Loading content...
کسی خائن نگاہ کو یہ طاقت ہی نہیں تھی کہ پردۂ توحید کی مالک مستورات صلواة اللہ علیہن کے پردے پر نگاہ کرسکتی، اور نہ کسی نجس ذہن کو یہ قدرت حاصل تھی کہ وہ ان پاک مخدراتِ عصمت و طہارت صلواة اللہ علیہن کے حریم ذات میں اپنے خیال کو ہی داخل کر سکتے، یعنی ان کے انوارِ باہرہ کے چاروں طرف اللہ جل جلالہ کا حفاظتی پردہ آویزاں تھا، جس کے اندر نہ تو کوئی نگاہ داخل ہوسکتی تھی اور نہ ہی کوئی خیال اندرجھانک سکتا تھا، وہ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار