

Loading content...
کافی علما ئے عرفان نے ا س روایت پر اپنا اپنااظہار خیال کیا ہے مگر ان میں سے مجھے آقائے دربندی کی رائے بہت زیادہ پسند آئی ہے کہ جس میں انہوں نے اس بات پر تبصر ہ کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ کیا کوئی شخص پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو دیکھنے کی جرأت کربھی سکتا ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار