

Loading content...
ایک روایت وہ ہے جو جناب سہل بن سعد سے مروی ہے کہ جس میں ملکہ عالمین شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا نے جناب سہل سے فرمایا تھا کہ تم ان ظالمین سے کہو کہ وہ ہمارے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر محملوں سے دور لے جائیں تاکہ یہاں مخلوق کا ہجوم نہ ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار