

Loading content...
یعنی اگر تم نے پاک ہستیوں کی عظمت اور حفظِ مراتب کا خیال نہ رکھا تو زندیق کا فر ہوجاؤ گے ،یعنی کہ یہ موضوعات ایسے ہیں کہ میں ذاکرین بھائیوں کو بھی نصیحت کروں گا کہ منبر پربہت کم بیان کیاکریں، کیونکہ پردۂ تطہیر کے بارے میں معمولی سی غفلت بھی قابل معافی نہیں ہوتی اور سارے کیے کرائے پر پانی پھر جاتا ہے، گویا یہ موضوع زبان کے لئے ایک پل صراط ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار