

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ ان بے سروساماںپاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے پاک وارث جلد تشریف لائیں، ہم اپنی آنکھوں سے مدینے کو دوبارہ آباد دیکھیں ان پاک مخدرات عصمت و طہارت صلواة اللہ علیہن کے پاک لعل سروں پر سہرے سجائیں،اس گلشن میں ابدی بہار آئے سب مل کر دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار