

Loading content...
اُس وقت تک وطن واپسی کی تمام تر امیدیں دم توڑ چکی تھیں، ام المصائب بی بی صلواة اللہ علیہا ہر ایک کو تسلی دے رہی تھیں، معصوم بچوں کو مائوں کی آغوش میں بھی چین نہیں تھا ، ہر بین پر جنابِ سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو غش پہ غش آتے رہے، رو رو کر فرماتے رہے نانا جان! میں ان پاک مستورات کو کیسے تسلیاں دوں کیسے دلاسے دوں،میرے پاس تو وہ الفاط بھی نہیں ہیں کہ میں انہیں کوئی دلاسہ ہی دے سکوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار