

Loading content...
پاک مستورات صلواة اللہ علیہن زندان میں تشریف لے آئیں، یہ اِس شہر میںاُن کی پہلی رات تھی، رات بڑی مشکل سے گزری، ایک طرف شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا جوان بیٹے کی یاد میں اشک بہا رہی تھیں تودوسری طرف شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اپنے معصوم لعل کی لوری کو یاد کر کے آنسو بہا رہی تھیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار