

Loading content...
کسی پاک کنیز نے اس چھت کو دیکھتے ہوئے کہا تھا کہ یہ چھت توکسی وقت بھی گر سکتی ہے، اُس پر باہر کھڑے ہوئے ظالمین نے تبصر ہ کیا تھاکہ ان مظلومین کی اپنی قسمت، آج یہ چھت کے گرنے سے خوفزدہ ہیں، کل ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے یہ انہیں علم ہی نہیں ہے ،کیونکہ ان کیلئے آج زندان میں بھی شہادت ہے، اورشاید کل دربار میں بھی ملعونِ شام ایک ایک کو شہید کرنے کا حکم جاری کر دے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار