

Loading content...
یہ حکم سن کر ملاعین شام نے پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو ایک عارضی نور محل میں پابند رضا کیا، یہ نور محل مسجد کے ساتھ ملحق تھا مگر انتہائی بوسیدہ تھا جس کی چھت کے بارے میںلکھا ہے کہ ایسا لگتا تھا کہ وہ کسی وقت بھی زمیں بوس ہو جائے گی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار