

Loading content...
اس دوران ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک بہو بیٹیاں صلواة اللہ علیہن مسجد کے دروازہ پر پیشی کے انتظار میں کھڑی رہیں، اس ملعون نے بیدار ہو کر پیغام بھیجا کہ آج میں مسجد میں نہیں آئوں گا، اس ستم رسیدہ قافلے کو کل میرے محل میں میرے سامنے پیش کیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار