Loading content...
یعنی وہ ملعونِ ازل یہ کہہ رہا تھا کہ میں نے آپ کو نعوذباللہ دنیا سے محروم کر دیا ہے جو نقد تھی اور آپ نے مجھے آخرت سے محروم کر دیا ہے جو بظاہر ادھار تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار