

Loading content...
جلدی جلدی ایک غلام آگے بڑھا اوراس نے وہ سنہری طشت اس کے سامنے رکھ دیا، پھر دوسرے غلام نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر اس انداز میں سنہری طشت میں رکھا کہ امام علیہ الصلواة والسلام کا رخِ انور یزید ملعون کی طرف ہو گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار