

Loading content...
اخطل نے بڑے ناگوار لہجے میں ان غلاموں سے کہا کہ یہ کیسی بدبختی اور قساوت قلبی کا مظاہر ہ ہورہا ہے؟ فرعونِ شام نے ویسے ہی کھانا کھاتے ہوئے مڑ کر قہر بھری نظروں سے اخطل حلبی کی جانب دیکھا مگر منہ سے کچھ نہیں کہا، پھر ان طشتیہ کو اشارہ کیا کہ یہ پاک سر میرے سامنے رکھ دو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار