

Loading content...
ساتھ بیٹھے ہوئے کسی ملعون نے اسے آگاہ کیا کہ وقت بہت کم ہے، اور تجھے ابھی نماز عصر بھی پڑھانا ہے، اس ملعون نے غلاموں سے کہا کہ یہیں دسترخوان بچھا دو، میں کھانا بھی کھاتا رہوں گا اور اخطل کا قصیدہ بھی سنتا رہوں گا، قصیدہ دوبارہ شروع ہوا، غلاموں نے دستر خوان بچھایا، کھانا لگ گیا، اُس ملعون نے اشارے سے کہا کہ طشتیہ سے کہو کہ وہ سر اطہر بھی لے آئیں کیونکہ میرے پاس وقت بہت کم ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار