

Loading content...
اُس دور میں بادشاہوں کے دربار میں آنے والے تحائف بڑے بڑے طشت زریں میں رکھ کر پیش کیے جاتے تھے، اس ملعون نے بھی طشتیہ غلاموں کا ایک دستہ بنایا ہوا تھا جو ہمیشہ سرخ لباس پہنتے تھے اور تحائف کو طشت میں سجا کر اس ملعون کے سامنے پیش کیا کرتے تھے، ملعون نے کہا کہ انہیں کہو کہ تھوڑی دیر انتظار کریں کیونکہ میں نے ابھی کھانا بھی کھانا ہے اور محفل شعر بھی ابھی جاری ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار