

Loading content...
جس وقت یہ ملعون بیٹھ گیا تو اس نے اخطل حلبی کو قصید ہ شروع کرنے کے لئے ہاتھ کا اشارہ کیا ، اس ملعون نے اپنا قصیدہ شروع کیا جس میں بنی امیہ کے تمام ملاعین کی تعریف اور مدح تھی اور آل اللہ کے پاک افرادصلوات اللہ علیہم اجمعین کے خلاف بکواس تھی، اُس وقت منظر یہ تھا کہ سارے درباری خوشامدی ہر شعر پر اچھل اچھل کر داد دے رہے تھے،داد و آفرین کے نعروں سے پورا ہال گونج رہا تھا، اُدھر شاعر کو بے تحاشا داد مل رہی تھی اِدھر یہ ملعون تکیے کی ٹیک لگاکر اہل دربار کی حماقت وخوشامد پر زیر لب مسکرا رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار