

Loading content...
مگر محل میں پہنچ کر اس نے دیکھا کہ اس کے آنے سے پہلے ہی یہاںسارے مروانی، عثمانی اور ابوسفیانی ملاعین اور رؤسائے شام جمع ہیں، انہوں نے بڑے ہال میں ریشمی قالین بچھوائے ہوئے ہیں جن پر تکیے رکھے ہوئے ہیں اوروہ تمام لوگ اپنے اپنے تکیے کی ٹیک لگاکر بیٹھے ہوئے ہیں، انہوں نے وہاںایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا ہواتھا،اس کی وجہ یہ تھی کہ ملعونِ شام کی فتح کی خبر سن کر حلب کا ایک شاعر آیا ہوا تھا جس کا نام تھا اخطل حلبی اوراس دور کے دوسرے شعراء کی طرح شاعری اس کا پیشہ تھا کسی رئیس یا حاکم کی شان میں قصیدہ لکھ کر اس سے چار پیسے وصول کر کے یہ گزر اوقات کرتا تھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار