

Loading content...
جس وقت یہ ہنگامہ ہوا تو فاتحِ شام بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک دائی سے پوچھا کہ یہ کیسا شور ہے؟ دائی پاک نے جواب دیا کہ ایک نصرانی نے آپ کے مظلوم بھائی صلواة اللہ علیہا کے حضور اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے، اس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ایک آہِ سرد بھری اور فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار