

Loading content...
سہل روایت کرتے ہیں کہ اس ہنگامہ آرائی میں مجھے اور تو کچھ نظر نہ آیا مگر جب فوجیں ایک طرف ہوئیں تومیں نے دیکھا کہ بازار کی سنگلاخ زمین پر خاک و خون میں غلطان اس نصرانی کی لاش کے صرف ٹکڑے نظر آرہے تھے ، اس طرح وہ نصرانی اپنی منزلِ حق پر پہنچ کر معراجِ سعادت پر فائز ہوگیا ٭انا للہ و انا الیہ راجعون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار