

Loading content...
اس نے اپنے لباس میں سے تلوار باہر نکالی اور اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرکے عمرابن منذر ہمدانی ملعون پر حملہ کر دیا، پہلے ہی وار میں اس ملعون کو اس نے واصل جہنم کیا، پھراس کے بعد اس نے فوجِ شام پر حملہ کردیا اور کافی سارے ملاعین کو جہنم کا راستہ دکھایا، کئی گھوڑے سوار اس نے گھوڑوں سمیت جہنم پہنچائے ، مگر یہ تنہا تھا، ادھر شام کی فوج نے مل کراس پر حملہ کر دیا، بازا ر میں افراتفری سی مچ گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار