

Loading content...
اس نے اپنے لباس کے اندر کہیں تلوار چھپائی ہوئی تھی، جس وقت اُس نے یہ مشاہدہ کیا تو ساری صورت حال اس کی سمجھ میں آ گئی وہ لوگوں کو ہٹاتا ہوا امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سراطہر کی طرف روانہ ہوا، ہجوم کو عبور کرتا ہوا وہ اُس مقام پر جا پہنچا کہ جہاں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سراطہر کی عمود زمین میں نصب تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار