

Loading content...
اس نصرانی نے دوبارہ میرا شانہ ہلا یا اور کہا کہ بھائی تمہیں اس پاک سر کی قسم مجھے بتاؤ کہ یہ سر اطہر کن کاہے ؟ یہ تو کوئی فخر مسیح ہیں، جنا ب عیسیٰ علیہ السلام نے خود مردے زندہ کیے تھے، اگرچہ صلیب پر ان کا سارا جسم موجود تھا مگر وہ خودصلیب پر نہیں بولے تھے، یہ کون ہیں؟ جو بغیر جسم کے بھی کلام فرما رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار