

Loading content...
وہ نصرانی ہمارے ساتھ چل پڑا، مگر میں سوچ رہا تھا کہ اس نصرانی نے اتنے خضوع اور خشوع سے کیا دعا مانگی ہوگی؟ راستہ میں میں نے اُس سے پوچھا کہ بھائی نصرانی! تم نے یہ کون سی دعا مانگی ہے؟ تمہاری گریہ و زاری کو دیکھتے ہوئے مجھے یقین ہو گیا ہے کہ تمہاری یہ دعا ضرور قبول ہوئی ہوگی، مگر تم نے مانگا کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار