

Loading content...
یہ طلوع فجر سے کچھ پہلے کا وقت تھا ہم اسے ڈھونڈتے ہوئے اُس مقام پر پہنچے جسے دیوارِ گریہ کہا جاتا ہے وہاں پہنچ کر میں نے دیکھا کہ وہ اُس دیوار گریہ کے ساتھ سر بھی ٹکرا رہا ہے اور دعا بھی مانگ رہا ہے، میں نے اس کا شانہ ہلایا اور بتایا کہ سردی کا موسم ہے اور تمام قافلہ والے تمہارے منتظر ہیں،میں نے تمہیں بتایا بھی تھا کہ آج ہم نے روانہ ہوجا نا ہے مگر تم عین موقع پر غائب تھے ، چلو اب جلدی کر و دیر ہو رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار