

Loading content...
محمل چلے آرہے ہیں، آگے آگے گھوڑ ا سوار فوج ہے جن کے ہاتھوں میں نیز ے ہیں اور ان نیز وں پر سرہائے اطہر سوار ہیں، چاروں طرف رقص وسرودعروج پر ہے، جس کی وجہ سے ایک ایک موڑ پر کافی دیر لگ رہی ہے، اونٹوں کو راستہ ملنا دشوارہے ، لوگ ایک دوسرے کو عید مبارک دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ٭ الیوم کالعید الکبیر آج کا دن ہماری بہت بڑی عید کادن ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار