

Loading content...
میں عرض کررہاتھا کہ 16 ربیع الاول 61 ہجری اتوار کا دن ہے، بازارِ شام میں لوگوں کا بے پناہ ہجوم ہے، آراستہ بازار میں لاکھوں تماشا ئی ہیں، ہزاروں کی تعداد میں ہندوستانی اور حبشی لڑکیاں گلیوں میں محو رقص ہیں، لوگوں کا اتنا رش ہے کہ شہر بھر میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے ،شارع عام کے علاوہ محلے اور گلیوں کی عمارتوں کی چھتوں پر بھی لوگوں کا ہجوم ہے، یہ اتنا بڑا ہجوم تھا کہ جس کا شمار ممکن ہی نہیں تھا ، اسی ہجوم کے درمیان کئی محمل ہیں جو آہستہ آہستہ چلتے ہوئے آرہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار