

Loading content...
جو افرادشام کی زیارات سے مشرف ہیں وہ جانتے ہیں کہ شام میں کئی مشاہد مشہور ہیں، مثلا ًباب الصغیر کے سامنے جناب بلا ل بن حمامتہ اور تین امہات المومنینسلام اللہ علیھن کی مزاریں ہیں، یہیں پر بی بی ام الحسن صلواة اللہ علیہا بنت امام جعفرؐ صادق علیہ الصلواة والسلام اور جناب فضہ سلام اللہ علیہا کے مزار بھی ہیں، امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کی پاک دختر جناب بی بی (خ دی ج ہ) صلواة اللہ علیہا، اور پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا دختر امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کے مشاہد مقدسہ بھی اسی مقام پر ہیں، آج اس مقام کو قبرستانِ غریباں کہا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار