

Loading content...
یہ ملک شام ہمیشہ قیصر روم کے ماتحت رہا ہے اور معاویہ ابن ابو سفیان کے دو رتک یہ روم کو خراج دیتا رہا تھا اور یہ خراج ایک سال زرِ خالص کی شکل میں اور ایک سال مسلمان لڑکیوں کی شکل میں ادا ہوتا تھا، مگر یہ بات عام لوگوں سے مخفی رکھی گئی تھی، یہ راز اُس وقت فاش ہوا کہ جب زہرہ نامی لڑکی کے ساتھ ایک رومی سپاہی نے دست درازی کی تو اُس زہرہ کے عاشقِ صادق تمیمی نام کے ایک لڑکے نے اس رومی سپاہی پر حملہ کر دیا تو اُس رومی سپاہی نے کہا کہ تم ہم سے لڑتے کیوں ہو؟ ہم تو اِس سال خراج کے طور پر لڑکیاں لینے کے لئے آئے ہوئے ہیں، اُس وقت سب لوگوں کومعلوم ہوا کہ یہ رومی تجارت کرنے نہیں آتے بلکہ ہم ان کے باج گزار ہیںپھر اس کے بعد رومیوں کے خلاف ایک تحریک چلائی گئی تھی، جس میں تمام نوجوانوں نے حصہ لیاتھا اور معاویہ ابن ابوسفیان کے خلاف آواز اٹھائی گئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار