

Loading content...
جس وقت آپ مدینہ ہمارے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مزار پر جا نا توہماری طرف سے ان کی مزارِ اقدس کو ہلا کر عرض کرنا کہ مسافر بیٹیاں بہت بہت سلام عرض کر رہی تھیں اور ہماری طرف سے یہ بھی عرض کرنا کہ آپ کی درد رسیدہ بیٹیوں پر جناب عباؐس علیہ الصلواة والسلام کے بعد امت نے بہت ظلم ڈھائے ہیں ، تطہیر قدیر کی پروردہ ان مستورات کو ظالموں نے کئی طرح کے بازار اور دربار دکھائے ہیں، اور عرض کرنا ،نانا جان اس شام کے بازار اور اس کے گستاخ ماحول نے تو ہمیں سابقہ تمام دکھ درد بھلا دیے ہیں،نانا جان یہ تو کوئی ظالم نگری ہے دعا کرنا ہمارا مقصد پورا ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار