

Loading content...
دوسرا جس ظالم کے ہاتھ میں میرے بھائی کا سرپاک ہے اسے بھی کہیں کہ وہ محملوں سے کچھ دور چلا جائے کیونکہ میرے ہمراہ بیوہ بھابیاں ہیں، ان کے دکھ درد پہلے بھی کچھ کم نہیں ہیں ان کے دکھوں میں مزید اضافہ نہ کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار