

Loading content...
سہل! آپ ان ظالمین سے کہہ دیں کہ ہمارے شہداء کے پاک سر ہمارے محملوں سے کچھ دور لے جائیں کیونکہ ان سرہائے اطہر کو دیکھ دیکھ کر ہمارے مستورات کے دکھ تازہ ہوجاتے ہیں، خاص طور پر جس ظالم کے پاس میرے یتیم لعل امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کا سر ہے اسے کہیں کہ وہ محملوں سے دور چلا جائے،میں چاہتی ہوں کہ میری بیوہ بیٹی کو اس کے دولہا کاسر نظر نہ آئے، کیونکہ اسے دیکھ کر ان کی بیوگی کا دکھ مزید تازہ ہو جاتاہے مجھے تو یہ فکر کھائے جا رہی ہے کہ کہیں میری بیوہ بیٹی کو نصیب دشمناں کچھ ہو نہ جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار