

Loading content...
جناب سہل کہتے ہیں کہ میں نے انہیں بھائیوں ، بیٹوں، بھتیجوں اور مہمانوں کا پرسہ دینے کے بعد عرض کیا اے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا! اب غلام کے لئے جو حکم ہے وہ فرمائیں کہ میں اب آپ کے لئے کیا کر سکتا ہوں،پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار