

Loading content...
فرمایا سہل! دیکھ رہے ہو کہ نانا جانؐکی امت ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہی ہے ؟ یہ ظالم کلمہ گو بھی کہلاتے ہیں اور اپنے رسول کی اولاد پر ظلم و ستم بھی کرتے ہیں آپ دیکھیں تو سہی کہ انہوں نے اولادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سرہائے اطہر کتنی بے دردی سے اٹھائے ہوئے ہیں اور یہ اپنے پاک رسولؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کو کس طرح ان بازاروں میں لے آئے ہیں اور اب کس طرح ان کے محملوں کے سامنے جشن منا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار