

Loading content...
کہ آپ کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی اور آپ کا غلام سہل ابن سعد ہوں ،یہ فطر ت ہے جب کسی دل شکستہ کو عالم غربت میں کوئی ہمدرد نظر آجائے تو پھر اس کے صبر کے سارے بندھن ٹوٹ جاتے ہیںپھر وہ ضبط اوربرداشت نہیں کر سکتا ، جس وقت میںنے یہ عرض کیاکہ میں آپ کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی ہوں تو یہ سن کر پاک بی بی صلوات اللہ علیھا کی ایک پردردآہ نکلی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار