

Loading content...
پھر فرمایا اے عبدِخداجس دن سے ہمارے پاک بھائی مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام شہید ہوئے ہیں ہمیں تو کسی نے لائقِ سلام بھی نہیں سمجھا،بلکہ ظلم پہ ظلم روا رکھے ہیں یہ بتائیںکہ آپ کون ہیں جو ظلم بھرے اس بازار میں ہم پر سلام بھیج رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار