

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جناب سہل کہتے ہیں کہ میں بڑی مشکل سے مجمع عبور کر کے پاک محملوں کے قریب پہنچا ،جس وقت میں ملکہ عالمینؐسین صلواة اللہ علیہا کے محمل کے قریب پہنچا تو میں نے چلتے ہوئے اونٹ کے سینے کے ساتھ جا کر اپنی پیشانی لگائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار