

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ بازار کے واقعات بیان کرنے والے دو قسم کے لوگ ہیں کچھ د وست ہیں اور کچھ دشمن ہیں ، توجو دشمن تھے ان کے منہ میںجو آیا انہوں نے لکھ دیا، مگر دوستوں نے تو اس پاک گھر کی کنیز وں کے رخ پر بھی برقع کا ذکر کیا ہے، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب اس پاک گھر کی کنیزوں کے رخ پر بھی برقعے تھے تو کیا ان مالک پاک بیبیوں کے رخ انور پر برقعے نہیں ہوں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار