

Loading content...
اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ جناب سہل جیسا بزرگ شخص پاک گھر کی کسی مستور کیلئے یہ لفظ استعمال کرنے کی گستاخی کا مرتکب نہیں ہو سکتا، کیونکہ یہ خلافِ ادب ہے اور وہ اس پاک گھر کی عظمت و شان سے اچھی طرح واقف تھے، اس لئے لازماً وہ کسی پاک کنیز ہی کا محمل ہو گا جس کے بارے میں انہوں نے عرب کے دستور کے مطابق یہ لفظ جاریہ استعمال کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار