

Loading content...
میں نے سلام عرض کیا،انہوں نے مجھے دیکھ کر فرمایا اے سہل! اللہ کل تجھے ہمارے ساتھ محشورفرمائے ، پھراس کے بعدبڑے مایوس لہجہ میں فرمایا نانا سہل! آپ دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے نانا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہمارے ساتھ کیا سلوک کررہی ہے؟ میں نے انہیں پرسہ دیا تعزیت کی، پھر میں نے سوچا کہ پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن سے بھی ان کے بھائیوں بیٹوں کیلئے تعزیت کروں، یہ سوچ کر میں ان کے پاک محملوں کی طرف روانہ ہوا، اس کاروانِ تسلیم و رضا کے آگے آگے پاک در اطہر کی کنیزوں کے محمل تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار