

Loading content...
یہاں کئی روایات ہیں، ایک میں یہ ہے کہ جناب سہل کہتے ہیں کہ میں نے دعا کی اور قصرِ عجوز زمیں بو س ہو گیا اور اس بڑھیا سمیت تمام عورتیں فی النار ہوگئیں۔ دوستو کتابوں میں سوائے اس ایک پتھر کے ذکر کے میری نظر سے کسی اور پتھر کا ذکر نہیں گزرا، ان وضاحتوں کے بعد میں واپس اپنے موضوع کی طر ف آتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار