

Loading content...
حکم جاری ہونے کی دیر تھی اس قصر پر قیامت ٹوٹ پڑی، راوی کہتے ہیں کہ ہم نے دیکھا اس قصر کی بنیادوں میں سے ایک شعلہ برآمد ہوا اور ایک سکینڈ سے بھی پہلے اس نے بجلی کی طرح اس قصر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہم نے اگلے ہی لمحے دیکھا تو وہ قصر بنیادوں سے لے کر چوٹی تک ایک مکمل شعلہ بنا ہوا تھاسہل ابن سعد کہتے ہیں کہ جس وقت میں نے یہ منظر دیکھا تو٭ فسجدت شکراً للہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار