

Loading content...
ایک یہ ہے کہ اس کا وہ تحفہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے قبول فرمایا، دوسری روایت یہ ہے کہ اس نے ابھی تحفہ پیش کرنے کا ارادہ ہی کیا تھا کہ محمل میں سے جناب شریکتہ الحسین معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی نگاہ پڑی، انہوں نے فرمایا کہ ہمیں مجبور سمجھ کر نہ مارو، ہم کائنات پر مکمل تصرف کی قدرت رکھتے ہیں، یہ فرما کر حکم دیا کہ ٭یا نار خذی ھذہ اے آتش جہنم! پکڑ اس ملعونہ کو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار