

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر اس نظارہ گاہ کے سامنے پہنچا کیونکہ وہ معراج ِ سعادت پر فائز تھااس لئے وہ ان عورتوں کے بالکل سامنے آ گیا ، اُس ملعونہ کو ساتھ بیٹھی ہوئی عورتوں نے بتایا کہ یہی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سراطہر ہے، اُس ملعونہ نے وہ پھول ان کی خدمت میں پیش کیا ، اب یہاں دو روایات ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار