

Loading content...
میری تحقیق کے مطابق بازار میں سنگباری نہیں ہوئی ہاں صرف ایک پتھر کی روایت موجود ہے، مگر وہ بھی پاک پردہ دارانِ توحید صلواة اللہ علیہن کو مارنے کی روایت نہیں ہے بلکہ امام مظلومؐ علیہ الصلواة والسلام کے سراطہرکے بارے میں ہے، اور اس میں بھی راویوں کا اختلاف ہے کہ وہ پتھر سر اقدس تک پہنچا بھی تھا یا نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار