

Loading content...
ایک اور دوست نے بحارالانوار کے حوالے سے کہا ہے کہ بارش ہوئی تھی ، تو میں نے ان سے پوچھا کہ میرے پاس بحار کے تین نسخے موجود ہیں، ان میں طبع بیروت بھی ہے طبع طہران بھی ہے اورطبع تبر یز بھی ہے جسے بحار کمپانی کہا جاتا ہے وہ بھی ہے اور مجھے تو ان تین نسخوں میں سے کسی میں بھی یہ بات نظر نہیں آئی ، آپ نے کون سانسخہ پڑھا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار