

Loading content...
میری جس وقت اُن سے ملاقات ہوئی اور میں نے اپنی اصلاح کی خاطر ان سے عرض کیا کہ میں نے تو کسی کتاب میں پتھروں کی بارش کا نہیں پڑھا اور آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ بارش ہوئی ہے تو مجھے تو اُس کتاب کے بارے میں آگاہ فرمائیں تاکہ میری معلومات میں بھی کچھ اضافہ ہو جائے انہوں نے یہ سن کر فرمایا کہ پڑھا تو میں نے بھی کہیںنہیں ہے مگر چونکہ ذاکرین بیان کرتے ہیں اس لئے میں نے بھی لکھ دیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار