

Loading content...
دوستو !میں پوری ضمانت اور دیانت داری کے ساتھ عرض کررہا ہوں کہ میں نے مآخذ کی کسی ایک کتاب میں ، کوئی ضعیف سے ضعیف روایت بھی ایسی نہیں دیکھی کہ جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ پاک پردہ داران توحید و رسالتصلواة اللہ علیہن پر پتھروں کی بارش ہوئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار