

Loading content...
یہاں ایک اور وضاحت بھی کرتا چلوںکہ کئی علماء و ذاکرین ، قدیم ذاکرین سے متاثر ہو کربیان کرتے ہیں کہ بازارِ شام میں قافلہ پاک کے پاک پردہ داروںپر پتھروں کی بارش کی گئی تھی جس کی وجہ سے ان کے لباس خون آلود ہ ہوگئے تھے، یہی نہیں بلکہ بازارِ شام کی دیواریں ان کے خون سے سرخ ہوگئی تھیںاور سڑکیں بھی پاک پردہ داروںکے خون سے رنگین ہو گئی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار