

Loading content...
یہ بھی عرض کردوں کہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا لہجہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا، بلکہ بازار میں ایسا لہجہ اختیار کیا گیا تھا اس کی وجہ یہ تھی کہ اُس وقت نہ تو کوئی نگاہ ان کے پاک محملوں کو مس کررہی تھی اور نہ ہی کوئی کان اِن کی اپنی آواز کو سن رہا تھا بلکہ ان کی پاک آواز کا بھی غیروں سے پردہ تھا ، کیونکہ آپ کی ذاتِ اقدس حواس انسانی سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے پردے میں تھی، یہی وجہ ہے کہ راویانِ روایات کا بیان ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار