

Loading content...
اے رب ذوالجلال والاکرام! ہمارے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کو جلدی بھیج تاکہ وہ ظالمین سے ہمارا انتقام لے اور تیرے غضب کو موقعئِ اظہار ملے، کیونکہ اِن لوگوں نے تیرے غضب کو دعوت دی ہے اور ہمارے حامیوں کو شہید کیا ہے، اِنہوں نے ہمارے مہمانوں کو قتل کیا ہے، اُن کا انتقام جلدی ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار